بزاز خانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بازار جہاں بزازوں کی دکانیں ہوں، کپڑے کا بازار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ بازار جہاں بزازوں کی دکانیں ہوں، کپڑے کا بازار۔